حکومت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ جب کہ اس سے بچاؤ کیلئے اسپرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
لاہور ایئر پورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اسپرے جاری ہیں، جب کہ صورت حال کو مانیٹر کرنے کیلئے 24 گھنٹے کام کرنے والا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر بھی قائم کردیا گیا ہے۔ جو 24 گھنٹے مسافروں کی نگرانی کرے گا۔