Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

اسکردو:14 سال کےلڑکےميں کرونا وائرس کی تصديق

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 11, 2020 | Last Updated: 2 years ago

اسکردو ميں 14 سال کے لڑکے ميں کرونا وائرس کی تصديق ہوگئی ہے۔

بدھ کو محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق لڑکا 5 مارچ کو ايران سے گھر پہنچا تھا، لڑکے ميں کرونا وائرس کی تصديق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت کے مطابق لڑکے کو آئسوليشن وارڈ منتقل کيا گيا تھا۔قومی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کیس کی تصديق کردی ہے۔گلگت بلتستان ميں کرونا کا يہ دوسرا کيس ہے۔

پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے 20 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور صرف ایک مریض کراچی میں صحت یاب ہوکر گھر جاچکا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube