کراچی میں اینٹی کرپشن کے ہاتھوں پولیس افسر کی پٹائی کی فوٹیج سماء نے حاصل کرلی۔ دوران گرفتاری اینٹی کرپشن اہلکار پولیس اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ تشدد کی ویڈیو منظر پر آنے کے بعد چیئرمین اینٹی کرپشن نے نوٹس لیکر دو اہلکاروں کو معطل کردیا۔ دیکھئے اس ویڈیو میں