فیصل آباد میں ڈھائی ماہ کے بچے کو اغوا کرنے والے قانون کی گرفت میں آگئے۔ نور پور میں اغوا کاروں نے گھر میں کود کر بچے کو اٹھایا اور دو لاکھ روپے میں فروخت کردیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا اور اٹھارہ گھنٹے میں بچے کو بازیاب کرکے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید تفیصلات یوسف چیمہ کی رپورٹ میں