Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

نوجوان نے غربت کے طعنے کا جواب گولڈمیڈل سے دیا

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2020 | Last Updated: 2 years ago

آج آپ کو ایک شخص سے ملواتے ہیں جس نے غریب ہونے کا طعنہ ملنے کا جواب گولڈ میڈل حاصل کرکے دیا ہے۔ نوجوان خاوند ڈنو نے جب یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہا تو ساتھ پڑھنے والوں نے چپڑاسی کا بیٹا کہہ کر دھتکارا۔ غربت کے باعث پہلے سمسٹر کی فیس بھی دوستوں نے ادا کی اور آج اس نے سندھی لٹریچر میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ اس پرعزم نوجوان کی کہانی سنئے شایان سلیم کی رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube