Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

عید قربان کی آمد، ملتان کا ’بادشاہ‘ بھی فروخت کیلئے پیش

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2019 | Last Updated: 3 years ago

عید قربان میں ایک ماہ سے کم وقت باقی ہے اور جگہ جگہ مویشی منڈیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔ ملتان کی بکرا منڈی میں بادشاہ نامی بکرے نےدھوم مچا رکھی ہے۔ بکرے کے مالک کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کو ڈیڑھ سال پالا ہے۔ بڑی محنت کی ہے اور اب اس کا ڈیڑھ لاکھ روپے مانگ رہے ہیں۔ بادشاہ کو خریدنے گاہک تو آتے ہیں لیکن دام سن کرلوٹ جاتے ہیں۔ دیکھئے آصف بلوچ کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube