Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

کراچی کے سہانے موسم میں شہریوں کی بھرپور پکنک

SAMAA | - Posted: Jul 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago

کراچی ميں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی  شب ہونے والی بارش کے بعد موسم کا لطف اٹھانے شہريوں نے تفريحی مقامات کا رخ کرليا۔

کراچي پر چھائے کالے بادل بالآخر برس پڑے اور بارش سے موسم خوشگوار ہوا تو شہري خوش ہوئے۔ سب سے زيادہ بارش ايئرپورٹ کے قريب ہوئی۔

محکمہ موسميات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر کا موسم کچھ دن تک خوشگوار رہے گا اور کبھي بادلوں کے ڈيرے تو کبھي ہلکي برسات ہوگی۔

کراچی میں بارش ہوتے ہی بیشترعلاقوں میں بجلی غائب

شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر سمیت پارکس پہنچ گئی اور موسم کو بھرپور انجوائے کیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ دعا ہے کہ شہر میں خوب بارش ہو اور جولائي بھر موسم یوں ہی خوشگوار ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube