Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

جون میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2019 | Last Updated: 3 years ago

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں اضافے کی سالانہ شرح کم ہو کر 8.9 فیصد پر آ گئی ہے۔

مئی کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 9.1 فیصد تھی جبکہ گزشتہ سال جون 2018 میں مہنگائی 5.2 فیصد کی سطح پر تھی۔

گزشتہ ایک ماہ میں آلو کی قیمتوں میں 17.28 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایک ماہ میں چینی 6.16 فیصد اور دال مونگ 5 فیصد مہنگی ہوئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube