Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

اَپر جہلم میں گاڑی گرنے سے تین افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jun 8, 2019 | Last Updated: 3 years ago
Posted: Jun 8, 2019 | Last Updated: 3 years ago

گجرات میں گاڑی اَپر جہلم نہر ميں گرنے سے تين افراد موقع پر ہي جاں بحق ہوگئے۔

گجرات کے علاقے چکوڑي بلو وال کے ميں تيز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر نہر ميں جا گری، جس کی وجہ سے تین افراد جاں بحق ہوئے۔

پوليس نے موقع پر پہنچ کر کار سوار تين افراد کي لاشيں نکال کر اسپتال منتقل کيں، جبکہ گاڑٰي کي تلاشي کے دوران تین کلاشنکوفیں، سیفٹی فیوز اور بارودی مواد ملا ہے۔

پوليس کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظيم سے ہوسکتا ہے تاہم اس کي تحقيقات کي جارہي ہيں، جبکہ لاشوں کي شناخت کے ليے ڈي اين اے کے نمونے حاصل کيے گئے ہيں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube