Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

ٹوبہ ٹیک سنگھ، روئی کے ٹرالر میں اچانک آگ لگ گئی

SAMAA | - Posted: May 24, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2019 | Last Updated: 3 years ago

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گوجرہ جھنگ روڈ پر پر روئی کے ٹرالر میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

فائربريگيڈ حکام کے مطابق فائر بريگيڈ کي چھ گاڑيوں نے دو گھنٹے بعد آگ پر قابو پايا، تاہم آگ لگنے کي وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکي۔

آگ لگنے سے سے ٹرالر پر موجود کپاس کی گانٹھیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

ريسکيو ٹيموں کو بارش کے باعث آگ بجھانے ميں مشکلات کا سامنا بھي کرنا پڑا، جبکہ آگ سے کوئي جاني نقصان نہيں ہوا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube