Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

سندھ کا بجٹ 14 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 3 years ago

سندھ حکومت نے نئے مال سال کا بجٹ جمعہ 14 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے محکمہ خزانہ کو بجٹ تیاری کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ خزانہ کو نئے مالی سال 20-2019ء کا بجٹ تیار کرنے کی ہدایت کردی جو جمعہ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔

ایمنسٹی اسکیم: پاکستانی 6 جون تک کالا دھن سفید کرسکیں گے

سندھ حکومت نے فنڈز کی کمی کے باعث صوبائی ترقیاتی بجٹ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ خود سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube