Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

مریم نواز کے سر پر کیمرا لگ گیا

SAMAA | - Posted: Feb 23, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 23, 2019 | Last Updated: 3 years ago

لاہور میں والد کی عیادت پر موجود مریم نواز شریف کے سرپر دھکم پیل کے دوران کیمرا لگ گیا۔

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سر پر چوٹ لگنے اور درد کے باعث کچھ دیر تک سر پکڑی رہیں۔ مریم نواز اپنے والد میاں نواز شریف کی عیادت کے لیے لاہور کے جناح اسپتال پہنچی تھیں۔ اسپتال میں دھکم پیل کے دوران مریم نواز کے سر سے ایک صحافی کا کیمرہ ٹکرا گیا ، کیمرا لگنے کے بعد مریم نواز اسپتال کی راہداری میں سر پر ہاتھ رکھ کر چلتی رہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube