Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا دبنگ اعلان

SAMAA | - Posted: Dec 14, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 14, 2018 | Last Updated: 3 years ago

وزيرمملکت برائے داخلہ شہريار آفريدي نے اعلان کيا ہے کہ کسي کے آگے سر نہيں جھکائيں گے، پاکستان کے فيصلے اب باہر نہيں ہوں گے ۔

اسلام آباد ميں تقريب سے خطاب کرتے ہوئے وزيرمملکت برائے داخلہ شہريار آفريدي کا کہنا تھا کہ کوئی ہميں احکامات نہ دے ، ہم نےاللہ کےسوا کسی کےآگےسرنہیں جھکانا۔

شہريارآفريدي نے کہا کہ پاکستان کے فیصلے اب باہرنہیں ہوں گے، پاکستان کے فيصلے پاکستان ميں ہي ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ايسي قوم بننا ہوگا کہ کوئي ہم پر انگلي نہ اٹھا سکے، ہميں کسي سے سرٹيفکيٹ کي ضرورت نہيں، سازشيوں کو نشان عبرت بنا ديں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube