Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم آج کیسا رہے گا؟

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2018 | Last Updated: 3 years ago

 آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے، جب کہ بارش نہ ہونے کے باعث میدانی علاقوں میں دھںد کی کیفیت برقرار رہے گی۔

بیشتر میدانی علاقے خشک اور سرد موسم کی لپیٹ میں، جب کہ پہاڑوں پر برفباری جاری ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ سرد مقام قلات، کوئٹہ، اسکردو اور گلگت بلستان رہے گا۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ اتوار کے روز اسکردو منفی08، استور اور گوپس منفی04، میرکھانی، کالام، ہنزہ، گلگت منفی 02 اور کوئٹہ بگروٹ منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقامات رہے۔

کراچی کے موسم سے متعلق ترجمان میٹ آفس کا کہنا ہے کہ شہر میں رات گئے موسم مزید سرد اور خشک رہے گا، شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلتی رہیں گی، جب کہ صبح کے اوقات میں شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد رہا۔

ایئر کوالٹی انڈکس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر کا فضائی معیار اچھا اور آلودگی کی مقدار کم ہے، جب کہ صبح کے اوقات میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

 

موٹر وے پولیس کے مطابق تعمیراتی کام کے باعث اسلام آباد سے کوٹ مومن تک موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت (سینٹی گریڈ) اور تین دن کا موسم

موسم کی پیشنگوئی

شہر

صوبہ

بدھ منگل سوموار
 (°C)کم سے کم درجہ حرارت

موسم

 (°C)کم سے کم درجہ حرارت

موسم

 آج کم سے کم درجہ حرارت موسم
04-06  سرد اور خشک 04 -06  سرد اور خشک 05  سرد اور خشک اسلام آباد
-03  –  -01 شدید سرد اور خشک -02  –  -01 شدید سرد اور خشک -01 شدید سرد اور خشک کوئٹہ

بلوچستان

-02  – 00 شدید سرد اور خشک -01  –  01 شدید سرد اور خشک 03 شدید سرد اور خشک قلات
08-10  سرد اور خشک 08 -10  سرد اور خشک 08  سرد اور خشک بارکھان
13-15 خشک 14 – 16 خشک 14 خشک تربت
-04 – -02 شدید سرد اور خشک -03 –  -01 شدید سرد اور خشک -02 شدید سرد اور خشک گلگت گلگت بلتستان
-10 – -08 شدید سرد اور خشک -09  –  -07 شدید سرد اور خشک -08 شدید سرد اور خشک سکردو
04-06  سرد اور خشک 04 – 06  سرد اور خشک 05  سرد اور خشک مظفرآباد

کشمیر

08-10 خشک 08-10 خشک 09 خشک ڈی آئی خان

خیبرپختونخوا

06-08  سرد اور خشک 05-07  سرد اور خشک 06  سرد اور خشک پشاور
04-06  سرد اور خشک 04- 06  سرد اور خشک 05  سرد اور خشک چترال
-02  –  00  سرد اور خشک -01  –  01  سرد اور خشک 00  سرد اور خشک دیر
07-09 خشک 08 -10 خشک 09 خشک لاہور

پنجاب

05-07  سرد اور خشک 05-07  سرد اور خشک 03  سرد اور خشک مری
08-10 خشک 09-11 خشک 09 خشک فیصل آباد
11-13 خشک 12-14 خشک 11 خشک ملتان
07-09  سرد اور خشک 08-10  سرد اور خشک 10  سرد اور خشک سرگودھا
14-16 خشک 15-17 خشک 17 خشک کراچی

سندھ

11-13 خشک 12-14 خشک 16 خشک حیدرآباد
09-11 خشک 10-12 خشک 11 خشک سکھر

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube