Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

این ایچ اےکو5سال میں منافع بخش ادارہ بنادیں گے،مراد سعید

SAMAA | - Posted: Nov 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 28, 2018 | Last Updated: 3 years ago

وزیرمملکت برائے مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل شروع کیا ہے جہاں اب سب کا احتساب ہو گا۔

 اسلام آباد میں موبائل ایپ کے افتتاح کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اداروں کومضبوط بنایا اورسیاسی اثرورسوخ سےآزاد کرنا ہماراویژن ہے،ہم مثبت حکمت عملی اپنا کر این ایچ اےکو5سال میں ہی منافع بخش ادارہ بنادیں گے۔

مراد سعید کا مزید کہنا تھا کہ موبائل ایپ حکومت کے100روزہ پلان کاحصہ ہے، ہمارامقصدلوگوں کےلئےآسانیاں پیداکرناہے، دوران سفرمسافروں کوہر ممکن سہولیات کیلئےاقدامات کئےہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube