Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

مولانا سمیع الحق کے قاتلوں سے بدلہ لیں گے، حامد الحق

SAMAA | - Posted: Nov 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago

مولانا سمیع الحق کے قاتل جہاں بھی ہيں اُن سے بدلہ لیا جائے گا، دستار بندی کے بعد اُن کے بيٹے مولانا حامد الحق نے اعلان کردیا۔ وزير مملکت برائے داخلہ شہريار آفريدی کہتے ہيں تحقيقاتی رپورٹ جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ سجاد حیدر کی رپورٹ دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube