اٹک کی ڈسٹرکٹ جیل میں تہرے قتل کے مجرم انورخان کوپھانسی دےدی گئی۔
جیل حکام کےمطابق مجرم انورخان نے2007میں دشمنی پر 3 افراد کو قتل کیاتھا۔ مجرم کو2008میں عدالت نے3 مرتبہ سزائےموت کی سزاکاحکم دیاتھا۔
مجرم کی رحم کی اپیلیں تمام فورم پر خارج ہوگئی تھیں۔