.جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کواٹر اسپتال میں چلڈرن وارڈ سال بھر بعد بھی تعمیر نہیں ہوسکا۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ نے اپنی بے بسی سماء کو بتا دیجہلم کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے۔ جہاں چلڈرن وارڈ ایک سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکا۔اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں صرف سات بیڈز ہیں۔ ایک ایک بیڈ پر چار چار مریض بچوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر کے مطابق، حالات بتانے کے بعد بھی کوئی مدد نہیں کی گئی۔