Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

نیئر حیات پی آئی اے کے چیف اسپیشل پروجیکٹ مقرر

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2018 | Last Updated: 4 years ago
[caption id="attachment_1243537" align="alignnone" width="600"] photo source: AFP[/caption]

پی آئی اے انتظامیہ نے نئیر حیات کو چیف اسپیشل پروجیکٹ مقرر کردیا۔ نیئر حیات اب بطور چیف اسپیشل پروجیکٹ آڈٹ کے معاملات کی نگرانی کرینگے۔

پی آئی اے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

سماء کے نمائندے اشرف خان کے مطابق، نیئر حیات اب ادارے کے 2007 سے 2018 کے آڈٹ معاملات دیکھیں گے۔ نیئرحیات بطور چیف اسپیشل پروجیکٹ آڈٹ معاملات کی نگرانی کرینگے۔

پی آئی اے میں اب چیف فنانشل افسر کی ذمہ داری اسد عباس سنبھالیں گے۔ اس حوالے سے بھی پی آئی اے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube