Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

پنجاب کے وزيراعلی کا نام چوبيس گھنٹوں ميں سامنے آجائے گا، یاسمین راشد

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2018 | Last Updated: 4 years ago

تحريکِ انصاف کي رہنما ياسمين راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزيراعليٰ کا نام چوبيس گھنٹوں ميں سامنے آجائے گا۔

پنجاب اسمبلي کے باہر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے تحريکِ انصاف کي رہنما ياسمين راشد کا کہنا تھا کہ خيبرپختونخوا کي کامياب پاليسيوں کو پورے پنجاب ميں نافذ کريں گے، جنوبي پنجاب ہميشہ سے محروميوں کا شکار رہا ۔

پنجاب کے وزيراعليٰ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جس کو چنا خوب چنا ہے وزيراعليٰ پنجاب کا فيصلہ بھي اچھا ہوگا انہوں نے کہا عمران خان جس کو منتخب کریں گے پوری پارٹی اس کو سپورٹ کرے گی ۔

ياسمين راشد نے بتایا کہ عمران خان مشاورت کے بعد فيصلے کرتے ہيں، اگلے 24 گھنٹوں ميں وزيراعليٰ کے اميدوار کااعلان ہوجائيگا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube