Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

ایک سےزائد نشست پرکامیاب امیدوارزائد نشستیں چھوڑدیں،الیکشن کمیشن

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2018 | Last Updated: 4 years ago

الیکشن کمیشن کی 1 سے زائد نشست پر جیتنے والے کامیاب امیدواروں کو زائد نشستیں چھوڑنےکی ہدایت کی ہے۔

ایک سے زائد سیٹ پررکن قومی وصوبائی اسمبلی منتخب ہونے پرالیکشن کمیشن کی ہدایت آگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کاکہناتھاکہ ایک سےزائد نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار کسی ایک سیٹ کا انتخاب کریں۔

الیکشن کمیشن نےمزید کہاکہ کامیاب امیدوار حلف اٹھانے سے قبل اضافی نشستوں پراستعفٰی دیں ۔اس حوالےسے چیف الیکشن کمشنر کےنام استعفٰی ہیڈ آفس یا صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھجوائے جانےکی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube