Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

قاتل ڈور کی شہر میں کھلےعام فروخت

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2018 | Last Updated: 4 years ago
Posted: Aug 9, 2018 | Last Updated: 4 years ago

کراچي ميں کھلے عام قاتل ڈور کي فروخت کا انکشاف ہوگيا۔

سماء کے اسٹنگ آپريشن نے سب بے نقاب کرديا۔ ٹيوب لائٹ سے ڈور بنانےکےبعد اب تو بوتل توڑ کر شيشے سے ڈور تيار کی جارہی ہے۔ یہ ڈورفروخت کرنے والے نے چھپے کيمرے ميں سب بتاديا۔

گزشتہ دنوں يہ خطرناک ڈوريں دس سالہ بچي کي جان لے چکي جبکہ ايک شخص زخمي بھي ہوا۔ قاتل ڈور کي کھلے عام فروخت جاری ہے۔ پابندي کے باوجودپتنگ کي خطرناک ڈوردستیاب ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube