Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

پی ٹی آئی اور بی اے پی کے کارکنان میں جھڑپ،16افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Jul 25, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 25, 2018 | Last Updated: 4 years ago

بلوچستان کے دو اضلاع نصیر آباد اور جحفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنان میں جھڑپوں سے 16 افراد زخمی ہوئے

نصیرآباد کے حلقہ این اے 260نصیرآباد جھل مگسی کچھی اور اس کے دوصوبائی اسمبلی کی نشتوں پر پولنگ کاعمل جاری ہے حلقہ پی بی 12 کے پولنگ اسٹیشن محراب واہ اور پولنگ اسٹیشن نمبر 212 محمد اکبر میں بی اے پی امیدوارمحمد خان لہڑی اور آزاد امیدوار غلام رسول عمرانی کے ووٹرزاور حمایتوں میں جھگڑے ہوئے جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے اور پولنگ کاعمل 1گھنٹے تک بند رہا جب کہ جعفرآباد کے حلقہ این اے 261 کی بھٹی پولنگ اسٹیشن پربھی پی ٹی آئی اور بی اے پی کے کارکنان آپس مین گھتم گھتا ہوئےجس کے باعث 10 افراد زخمی اور پولنگ کاعمل تاحال بند ہے  زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube