Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

گریٹر کراچی سیوریج پلانٹ ایس تھری سے شہرکوسہولت ہوگی

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2018 | Last Updated: 4 years ago

I

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےماڑی پور پہنچ کر گریٹر کراچی سیوریج پلانٹ ایس تھری کاافتتاح کردیا۔ گریٹر کراچی سیوریج پلانٹ ایس تھری سے شہرکوسہولت ہوگی۔

چیف جسٹس کے دورے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے۔اس منصوبےسےکل 180 ملین گیلن گندا پانی ٹریٹ کرکے سمندر میں چھوڑا جائے گا۔

ابتدائی طورپر77 ایم جی ڈی گندا پانی ٹریٹ کرکےسمندر میں چھوڑا جائے گا۔دوسرے فیزمیں 103ملین گیلن پانی ٹریٹ کیا جائےگا۔

انتظامی بدانتظامی اور لاپرواہی کے سبب منصوبہ پندرہ سال سے غیر فعال تھا۔

واٹر کمیشن کی خصوصی  ہدایات کے بعد ٹریٹمنٹ پلانٹ پر کام شروع کیا گیا۔اس سے قبل یومیہ 400 سے450 ملین گیلن سیوریج کا پانی بغیرٹریٹ کئےسمندرمیں ڈالا جاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube