Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

قائد کا استقبال، ن لیگ کی ریلی مال روڈ پر چکرا کر رہ گئی

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 17, 2018 | Last Updated: 4 years ago

خواجہ آصف پی ٹی آئی پر کھل کر تنقيد کرتے ہيں ليکن بات ہو اپنے قائد کے استقبال کی تو قدم ڈگمگا جاتے ہيں، نواز شريف کی وطن واپسی پر ن ليگ کا ايجنڈا تو ایئر پورٹ جانے کا تھا ليکن ريلی مال روڈ پر ہی چکرا کر رہ گئی، خواجہ آصف سے سوال ہوا تو صاف صاف کہہ ديا ہميں تو ایئر پورٹ جانا ہی نہيں تھا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube