Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

ايم کيوايم پاکستان نے دفتر پرحملے کاالزام پی ايس پی پرلگاديا

SAMAA | - Posted: Jul 12, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 12, 2018 | Last Updated: 4 years ago

کراچي ميں میٹروول تھرڈ میں ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر پر حملے کا الزام پي ايس پي کے سر آگيا، ايم کيوايم پاکستان کے اميدوار نے اليکشن کميشن اور مبينہ ٹاؤن تھانے ميں پي ايس پي کيخلاف درخواستيں دے ديں۔

ايم کيوايم پاکستان نےدفترپرحملےکاالزام پي ايس پي پرلگاديا، اليکشن کميشن،مبينہ ٹاؤن تھانے ميں درخواستيں دے ديں ، ایم کیو ایم امیدوار ہارون صدیقی کے نے کہا ہے کہ علاقے میں پی ایس پی کے شرپسند گھوم رہے ہیں۔

ايم کيوايم امیدوارپی ایس101 نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پمفلٹ،پوسٹرزپھاڑے جارہےہيں، کارکنان کو موبائل فون پرکال کرکے دھمکیاں دي جارہي ہيں، درخواست میں نقصان پہچانے والے9افراد کا نام بھی شامل ہے ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube