Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

شہبازشريف آج نيب کے روبرو پيش ہوں گے

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 4 years ago

صاف پانی کمپنی اسکینڈل ميں پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شريف آج نيب ميں پيش ہوں گے۔

نیب نے شہباز شریف کے لیے پچيس سے زائد سوالوں پر مشتمل سوالنامہ تیار کرلیا۔

صاف پانی اسکینڈل سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ پچاس کروڑ کے واٹر فلٹریشن پلانٹس ڈیڑھ ارب میں لگائے گئے۔ کنسلٹینسي کی مد میں چار ارب روپے خرچ کئے گئے۔ صاف پانی کمپنی میں بھرتیاں بھی شہباز شریف کے کہنے پر کی گئيں۔

 

نيب نے صاف پاني کمپني اسکينڈل ميں زعيم قادري کو بھي ستائيس جون کو طلب کر رکھا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube