گلوکار سلمان احمد نے ريحام پر سنگين الزامات لگا ديے کہتے ہيں ريحام نے عليم خان سے فلم کيلئے ايک کروڑ روپے ليے، عمران خان کی چیریٹی کا غلط استعمال کیا۔
گلوکار سلمان احمد کے ريحام خان پرسنگين الزامات لگادیئے انہوں نے کہا کہ ريحام کي کتاب ايک پروپيگنڈہ ہے، ريحام نے فلم کے ليے عليم خان سے ايک کروڈ روپے ليے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کي چيرٹي کے نام پر ريحام نے اپنے ليے معاوضہ ليا، 19 مارچ کو ٹوئٹ پر ہمدردي کے ميسجز بھيجے۔
سلمان احمد نے ريحام خان کو سماء پر مناظرے کا چيلنج بھي دے ڈالا، کہا کہ حسين حقاني نے بھي جواب ميں ٹوئٹ کيے، ن ليگي رہنما نے فون کيا اور بھاري معاوضے کي پيشکش کي۔