Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

سیالکوٹ سےخواجہ سرانے2018کےانتخابات میں حصہ لینےکافیصلہ کرلیا

SAMAA | - Posted: May 27, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2018 | Last Updated: 4 years ago

ضلع اوکاڑہ میں خواجہ سرا نایاب علی نے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ضلع اوکاڑہ کی تاریخ میں پہلی بارخواجہ سرا نے محروم طبقے کی آواز بننے کی ٹھان لی۔قومی اسمبلی کی نشست این اے ایک سو بیالیس پرنایاب علی آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی۔

پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس سی بوٹنی کرنےوالی نایاب علی کو خواجہ سرا ہونے کے باعث آج تک نوکری نہیں مل سکی۔ وہ چاہتی ہیں کہ معاشرے کے ٹھکرائے طبقے کوبنیادی حقوق دیے جائیں۔ علاقے کےلوگ بھی انکے فیصلے کو سراہتے ہیں۔

خواجہ سراؤں نےگھرگھرجاکرانکے لیے ووٹ اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اگرکوئی رکاوٹ آئی توعدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جاسکتا ہے۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube