کراچی ميں ڈاکو راج پھر سے قائم ہونے لگا۔ سياست دان ہوں يا سرکاري ملازمين کوئي محفوظ نہيں۔ ڈيفنس جيسے پوش علاقے ميں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم شير زمان کي فيملي کو لوٹ ليا گيا۔ صدر میں ڈکيتي کے دوران مزاحمت پر تاجر جان سے گيا۔ لانڈھی میں ڈاکووں کي انٹرنیٹ کیفے لوٹنے سي سي ٹي وي فوٹيج ساامنے آ گئی۔ دیکھیے سلمان احمد کی رپورٹ