نوازشريف کي نااہلي کے فيصلے پروفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفيق نے ايک بارپھرعدليہ سے شکووں کي پٹاري کھول لي۔ کہتے ہيں بابوں کا احترام کرنا چاہئیے مگر بابے بھي کچھ خيال کريں۔ سياستدانوں کا کام بولنا اور عدليہ کا کام فيصلہ کرنا ہے۔ اگرعدليہ بات کرے اورہم فيصلے تو پھر کام نہيں چلے گا ۔