Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

کراچی والےمزیدبارش کےلیےتیاررہیں

SAMAA | - Posted: Dec 19, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 19, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔کراچی میں بارش کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہےکہ گذشتہ رات جواولے دیکھنے سے رہ گئے وہ آج رات جاگ کر گزاریں کیونکہ محکمہ موسمیات نے آج رات گئے اور صبح سویرے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کا کہنا ہے کہ آج بارش ہوگی مگر سرد ہوائیں دو سے تین روز چلیں گی۔ شہرمیں سردی کڑاکے کی ہونے والی ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube