مصطفٰي کمال کي پريس کانفرنس کے دوران خاتون رہنما آبديدہ ہوگئيں ۔ سربراہ پي ايس پي نےکہا کہ آج مہاجر ملازمين کو پنشن کے حصول کيلئے بھاري رشوت دينا پڑتي ہے اورتو اور شہرقائد کا ميئر بھي آج ترقياتي منصوبوں کےفنڈز کيلئے ديدہ دليري سے کميشن مانگتا ہے ۔ اس دوران خاتون رہنما کي آنکھوں سے آنسو بہتے رہے