کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج رات پھر شدید بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ اربن فلڈنگ کا خدشہ بدستورموجود ہے۔ بارش کے موجودہ اسپل کے حوالے سے سماء نمائندے عابد علی نے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات علیم الحسن سے خصوصی بات چیت کی ۔ سنیے