Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کراچی میں متوقع بارشیں؛شہرمیں تباہی کاخدشہ،مئیرکوتشویش

SAMAA | - Posted: Aug 29, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 29, 2017 | Last Updated: 5 years ago

کراچي: شہرميں ايک بار پھرطوفاني بارشوں کي پيشگوئي کردي گئي ہے۔ کراچی کے میئر وسیم اختر نے خبردارکیا ہے کہ شہر ميں نکاسي آب کا نظام تباہ ہوچکا ہے،اسی سے پچاسي نالے چوک ہیں ۔

سماء سے گفتگو ميں وسیم اخترنے بتایا کہ تین دن تک شدید بارشوں کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ ان کاکہناتھاکہ  کراچی کا معاملہ تباہي کي جانب جارہاہے ۔ سندھ حکومت کو بھي اس معاملے پردھيان دينا ہوگا ۔

انھوں نےکہاکہ سیوریج اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا نظام ناکام ہوگیاہے۔انھوں نے کہاکہ جتنے وسائل ہیں اُتنا کام کررہے ہیں ۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube