Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

حادثے کاشکار آئل ٹینکر سے پٹرول بہنے لگا

SAMAA | - Posted: Aug 26, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 26, 2017 | Last Updated: 5 years ago

جھنگ میں گوجرہ روڈبائی پاس کےقریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں ٹینکرسے پٹرول بہنا شروع ہو گیا۔ آئل ٹینکر میں 20 ہزار لیٹرتیل موجود ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ فوٹیج دیکھیے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube