Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

حج فلائٹ آپریشن آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا

SAMAA | - Posted: Aug 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد:حج فلائٹ آپریشن2017 آخری مرحلےمیں داخل ہوگیاہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امورنےبتایاکہ ایک لاکھ 20ہزار529 عازمین حجازمقدس پہنچ گئے۔پرائیوٹ اسکیم کےتحت40ہزار759عازمین سعودی عرب پہنچے۔

ترجمان نےبتایاکہ سرکاری اسکیم کےتحت79ہزار770عازمین سعودی عرب پہنچے۔ ترجمان کاکہناتھاکہ عازمین کوسرکاری اسکیم کےتحت رہائش ودیگرسہولیات فراہم کردی گئیں۔مزید59ہزارعازمین کو26اگست تک سعودی عرب پہنچایاجائےگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube