Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

وزیر اعظم کی کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت

SAMAA | - Posted: Aug 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 13, 2017 | Last Updated: 5 years ago

shahid-khaqan-abbasi_647_072917054224

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوئٹہ میں پشین اسٹاپ پر نجی اسپتال کے قریب بمدھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

ہفتہ کو وزیر اعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

وزیر اعظم نے اس واقعہ میں معصوم اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔  انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube