عائشہ گلالئي نے کہا ہے کہ تحريک انصاف ميں رشتے دار خواتين کو مخصوص نشستوں پر منتخب کرا کے ميرٹ کي دھجياں اڑائي گئيں، قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے بارے ميں عائشہ گلالئي کا کہنا تھا کہ صرف وہ ميرٹ پر منتخب ہوئي ہيں۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے