اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے وزارت اعظمی کے امیدوار نویدقمرنےکہاہےکہ شاہد خاقان اور میں پرانے دوست ہیں۔
سماء سے بات کرتےہوئے نوید قمرنے بتایاکہ شاہد خاقان کے ساتھ لاس اینجلس کے کالج میں 6 سال پڑھاہے۔
انھوں نے بتایاکہ شاہد خاقان میرے لئے کھانا پکاتے تھے اور گاڑی بھی چلاتے تھے۔
انھوں نے مزیدکہاکہ کالج کے زمانے سے اب تک اچھے دوست ہیں۔ پرانے دوست کےخلاف انتخاب لڑنے سے دوستی پرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔ سماء