لاہور کی مقامی عدالت نے خدیجہ صدیقی کیس میں مجرم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے شاہ حسین کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ قانون کی طالبہ خديجہ صديقي نے فيصلے کے بعد کہا کہ ان کي کسي سے ذاتي دشمني نہيں تھي ۔ مجھے صرف خنجر کے تيئيس وار کا حساب لينا تھا۔