لاہور دھماکے سے متعلق وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے سے متعلق حتمی بات کرنا مناسب نہيں۔
راناثناء اللہ نے کہا کہ دہشتگردی کےواقعےمیں عام شہری کونشانہ بنایاگیا،پنجاب میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف 90 فیصدکامیابی حاصل کی،ملک دشمن عناصردہشتگردوں کی سرپرستی کررہے ہیں۔ سماء