سیالکوٹ: چوری کا پول کیوں کھولا، سیالکوٹ میں مدرسے کے طلباء نےچار ساتھیوں کوزہردےدیا۔
چوری کا پول کھولنےپرسیالکوٹ میں 4 طلباءکوزہردے دیا گیا۔زہر دینے والے مدرسے کے دونوں طلبا گرفتارکرلئےگئے۔
حاجی پورہ کے مدرسے میں دو طلباء نےچوری کی تھی۔ساتھی طلباءنےنام بتایا تو چودہ سالہ احتشام اوربارہ سال کا حسین جان کے دشمن بن گئے اورساتھیوں کے زہردےدیا۔متاثرہ بچوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
واقعہ کے بعد دونوں ملزمان فرار ہو گئےلیکن پولیس سے بچ نہ سکے۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔ سماء