Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پی ٹی آئی رہنماکےگھرپرحملہ،ٹیکس،دیگر دستاویزات ضائع

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2017 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا، حملے کے دوران حملہ آوروں نے ٹیکس اور پراپرٹی دستاویزات ضائع کردیں۔

سماء کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کے گھر میں رات گئے نامعلوم افراد گھس آئے اور اہل خانہ کو ہراساں کیا، شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ نامعلوم افراد ٹیکس کے کاغذات بھی ضائع کردیئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube