Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

تعلیم سےمحبت کالازوال ثبوت

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2017 | Last Updated: 5 years ago

ملتان: اسی سال کے بابا اسلم بی اے کا امتحان دے رہے ہیں۔ انھوں نے عمر کوتعلیم میں رکاوٹ نہیں بنے دیا۔

حکیم کو چڑھا بی اے کا بخار،بابا اسلم جاوید کوعلم کی پیاس ستائی۔ انھوں نے اسی سال کی عمر میں علامہ اقبال یونیورسٹی کے گریجویشن پروگرام میں داخلہ لیا۔امتحان دینے پہنچے تو اپنے آئندہ کے پلان بھی بتادیے۔

پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے بابا جی نے اکياون سال پہلےتعليم کوخيرآباد کہاتھا۔ان کےتین بچےآج مختلف کالجزمیں پروفیسرز ہیں۔

ان کےپاس معلومات کی ڈھیرسی کتابیں اورپوتےپوتیوں کودینےکیلئے بہت سا تجربہ ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube