Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

کراچی:عمارت گرنےکےبعدامدادی کارروائیوں کےمناظر

SAMAA | - Posted: Jul 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago

کراچی کے علاقےلیاقت آبادنونمبرکی تین منزلہ عمارت گرے تقریبا15 گھنٹے بیت گئے ہیں۔ اس دوران ملبے سے 5 افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ 3 افرادکوزندہ حالت میں نکال کراسپتال منتقل کردیاگیاہے۔تین افرادکےملبےتلےدبےہونےکی اطلاعات ہیں۔ یہ مناظر دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube