کراچی کی ملیر جیل میں چھوٹی پرچی اور بڑی پرچی کا کیا معاملہ ہے، سماء نے سب پتا لگا لیا، چھوٹی پرچی میں رقم زیادہ اور ملاقات جلدی ہوتی ہے، ماڑی ملاقات کی رقم 5 ہزار روپے میں کرائی جاتی ہے۔
ملير جيل ميں کرپشن کا جن آزاد ہے، ايک ملاقات کیلئے کئی افراد کو رشوت دينا پڑتی ہے، مين گيٹ پر 100، حکام کو 500 روپے دينا پڑتے ہيں، ملاقات کا ريٹ 5 ہزار روپے طے ہے۔ سماء