Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

پی ٹی آئی نے آئینی اداروں کی لاشیں بکھیر دی ہیں

SAMAA | - Posted: Jul 4, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 4, 2017 | Last Updated: 5 years ago

اسلام آباد : ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے ایک بار پھر عمران خان پر بھڑکتے ہوئے الزامات کی بارش کرڈالی، دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ کسي نے درخواست نہيں دي،اليکشن کميشن نے ازخود نوٹس ليا، عمران خان نے اداروں میں اور باہر کئي بہروپ بدلے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر اليکشن کميشن کا صبر پہلے کبھي نہيں ديکھا، عمران خان نے اليکشن کميشن ميں جھوٹ کي بنياد پر مہم چلائي، عمران خان کيخلاف گھيرا تنگ ہو رہا ہے، جواب دينا ہوگا، عمران خان کا وکيل چھٹي ليکر باہر چلا جاتا ہے۔

Daniyal Aziz ECP Talk Isb 04-07

عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ نواز شریف کے آگے الیکشن کمیشن بکا ہوا ہے، پی آئی ٹی نے آئینی اداروں کی لاشیں بکھیر دی ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
Facebook Twitter Youtube