Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

جے آئی ٹی آمد؛اسحاق ڈار کی گاڑی چوہدری نثار نے چلائی

SAMAA | - Posted: Jul 3, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 3, 2017 | Last Updated: 5 years ago

وفاقی وزیر خزانہ پاناما کیس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیر خزانہ کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچانے کے لئے وزیر داخلہ ساتھ آئے۔ اسحاق ڈار کي گاڑي بھی چوہدي نثار نے چلائی جبکہ بیرسٹرظفراللہ اور زاہد حامد بھی ہمراہ تھے۔ اسحاق ڈار سے حدیبیہ پیپرملزکیس میں بیان حلفی پر تفتیش  اور سرکاری ریکارڈز میں ردوبدل پر بھی سوالات کیئے جائیں گے ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube