Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پاک فوج کا قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر جشن

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago

9

راولپنڈی : پاک فوج کے جوانوں نے بھی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ اپنی بیرکوں میں دیکھا اور قومی ٹیم کی فتح پر خوب جشن منایا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے بھی پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2017ء کا فائنل میچ دیکھا۔

9a

9b

جوانوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی اور چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیتنے پر جشن منایا اور خوب نعرے لگائے، انہوں نے ٹیم اور قوم کو فتح پر مبارکباد بھی دی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube